Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

بلاگ/ ویب سائٹ میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کریں؟

نوٹو نستعلیق، noto nastalliq, noto nastaleeq, urdu font, how to use urdu font in web, urdu in blogger, urdu in website

نوٹو نستعلیق فونٹ کا بلاگر/ویب سائٹ میں استعمال :

 

بذریعہ html:

 

</head>کے ٹیگ سے پہلے درج ذیل کوڈ درج کریں:

 

<style>
@import url(//fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdu.css);
</style>

 

سیٹنگز Saveکرنے کے ویب سائٹ /بلاگ کو ریفریش کریں تو نوٹو نستعلیق فونٹ موجود ہوگا۔

 

بذریعہ CSS:

 

بذریعہ سی ایس ایس نوٹو نستعلیق فونٹ کے لیے درج ذیل کوڈ درج کریں:

font-family: 'Noto Nastaliq Urdu', serif;

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے