Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

ویب سائٹ/ بلاگ میں مہر اُردو نستعلیق فونٹ استعمال کریں

Mehr Nastalliq font for blogger and other websites

 مہر نستعلیق فونٹ کا ویب سائٹ میں استعمال:

 

مہرنستعلیق دو طرح سے html میں داخل کیا جاسکتا ہے۔یہ آپشنز بذریعہ'لنک' یا پھر 'اِمپورٹ' کےہیں ۔

 

بذریعہ لنک: 

 

</head>کے ٹیگ سے پہلے درج ذیل کوڈ درج کریں:

 

<link rel="stylesheet" href="https://unpkg.com/mehr/mehr-font.css"> </link>

 

سیٹنگز Saveکر لیں۔ ویب سائٹ /بلاگ کا فونٹ مہر نستعلیق میں بدل چکا ہو گا۔

 

بذریعہ اِمپورٹ:

 

</head>کے ٹیگ سے پہلے درج ذیل کوڈ درج کریں:

 

<style>
@import url(//unpkg.com/mehr/mehr-font.css);

</style>

 

سیٹنگز Save کرنے سے گوہر ِ مقصود حاصل ہو چکا ہو گا۔


بذریعہ CSSکوڈ:

 

سی ایس ایس کی مدد سے ویب سائٹ کو مہر نستعلیق میں بدلنے کے درج ذیل کوڈ داخل کریں:

 

font-family: Mehr;

 

سیٹنگز Saveکرنے کے ویب سائٹ /بلاگ کو ریفریش کریں تو نوٹو نستعلیق فونٹ موجود ہوگا۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے