نوٹو نستعلیق فونٹ کا
بلاگر/ویب سائٹ میں استعمال :
بذریعہ html:
</head>کے ٹیگ سے پہلے درج ذیل کوڈ درج کریں:
<style>
@import url(//fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdu.css);
</style>
سیٹنگز Saveکرنے کے ویب سائٹ /بلاگ کو ریفریش کریں تو نوٹو
نستعلیق فونٹ موجود ہوگا۔
بذریعہ CSS:
بذریعہ سی ایس ایس نوٹو نستعلیق فونٹ کے لیے
درج ذیل کوڈ درج کریں:
font-family: 'Noto Nastaliq
Urdu', serif;
0 تبصرے