Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

فقط وہ لڑکی نہیں


 میرے سکھائے بھی شامل ہیں نکتہ چینوں میں

بڑھ گئے ہیں میرے قد سے سائے حیرت ہے

 

ہمیں تُو اِتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا

کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے حیرت ہے

 

جہاں سے گزرے وہ ، ہر چیز ٹھہر جاتی ہے

فقط وہ لڑکی نہیں اِک سرائے حیرت ہے

 

ادبی وی لاگز پر مبنی ویڈیوز یہاں ملاحظہ کریں۔

 

مزید پڑھیئے:

 

بات پہنچی تیری جوانی تک

اے پی سی

بھونڈی


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے