Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

لکھنا ہے؟

write for us, write blog, want to write?, ہمارے لیے لکھیں، اُردو بلاگ لکھیں، کالم نگاری کریں، لکھنا ہے؟، اُردو میں لکھیں

اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے بلاگ کے صفحات حاضر ہیں۔ آپ کی تحریر نام اور تعارف کے ساتھ شائع کی جائے گی۔کسی بھی موضوع پر لکھئے۔ بس لمبائی 1000 الفاظ سے زیادہ نہ ہو(خصوصی صورتوں میں چھوٹ دی جاسکتی ہے) ۔

  تحریر بھیجتے وقت درج ذیل باتوں کا خیال رکھئے:

1۔       تحریر نقل شدہ نہ ہو۔

2۔      فارمیٹ اِن پیج یا'یونی کوڈ(ایم ایس ورڈ/ورڈ پیڈ)'  ہو

3۔       تصویر بمعہ مختصر تعارف

4۔      شناختی کارڈ/سٹوڈنٹ کارڈ  کی تصویر

5۔      سوشل میڈیا(فیس بُک/ٹوئٹر) کا لنک –برائے رابطہ

6۔      فون نمبر –برائے رابطہ 

7۔      تحریر اورمتعلقہ لوازمات درج ذیل ایڈریس پر ای میل کیجئے؛

asadmahmood313@hotmail.com