Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

دوسروں سے مختلف

 joke, being different, دوسروں سے مختلف، لطیفہ، لطائف، مزاح،

یونیورسٹی میں ہماری ایک خاتون دوست بار بار کہتیں کہ "میں دوسری لڑکیوں جیسی نہیں ہوں"

 اور وہ ایسا تب تک کہتی رہیں

 جب تک بھری کلاس میں یہ نہیں سُن لیا کہ

 "کیوں، تُوں آنڈے دیندی ایں؟"



یوٹیوب پر ادبی وی لاگز ملاحظہ کریں۔

مزید پڑھنا ہے؟

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے