Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

پی ایس ایل 9: میچ 10-لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز

 

PSL highlights 2024: Lahore Qalandars vs Karachi Kings
PSL highlights 2024: Lahore Qalandars vs Karachi Kings

پی ایس ایل 2024ء کا دسواں میچ روایتی حریفوں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا گیا۔ لاہور قلندرز میں پہلے بیٹنگ کا آغاز کیا فخر زیادہ قابل فخر ثابت نہ ہو سکے اور نو گیندوں پر میں چھ رنز بنانے کے بعد اؤٹ ہو گئے اس کے بعد صاحبزادہ فرحان اور ونڈر ڈسن نے عمدہ کار کر دیے کا سلسلہ جاری رکھا۔ صاحبزادہ فرحان نے بیٹ کیری کیا اور آخر تک آؤٹ نہیں ہوئے۔


کراچی کے بولرز نے لاہور قلندرز کو کھل کر نہ کھیلنے دیا اور وقفے وقفے سے ان کی وکٹیں گراتے رہے۔ فخر کے بعد احسن حفیظ، جہاں داد، ہوپ اور سکندر رضا زیادہ رنز نہ بنا سکے۔ مکس کر اضافی چار رنزوں کے ساتھ لاہور قلندرز 20 اوورز میں میز 175 رنز ہی بنا پائے حالانکہ ان کی چھ وکٹیں گری تھیں۔ 


صاحبزادہ فرحان نے تواتر سے اچھی کارکردگی دکھانے کا سلسلہ جاری رکھا اور 45 گیندوں پر 72 رنز ناٹ آؤٹ سکور کیے۔ جارج لنڈا 13 گیندر 26 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

کراچی کی طرف سے میر حمزہ حسن علی اور تبریز شمسی نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

دِل چسپ  بلاگ:

بات پہنچی تیری جوانی تک

ہاں! تو میں کہہ رہا تھا کہ ۔۔۔

بھونڈی

جوابی اننگ سٹوروں ہوئی تو کراچی کی چار وکٹیں نہایت ہی کام رنز پر گر گئی اور میچ تقریبا یکطرفہ ہو چلا تھا کہ شعیب ملک اور پولارڈ نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی۔ اس سے پہلے آؤٹ ہونے والوں میں شان مسعود 10 رنز پر رن آؤٹ ہوئے۔ محمد اخلاق کو جہانداد خان، جیمز ونس کو احسن اور محمد نواز کو زمان خان نے آؤٹ کیا۔ تینوں بیٹس مینوں نے سات، آٹھ اور 15 رنز اسکور کیے۔


شعیب ملک اور کیرون پولارڈ مرد بحران ثابت ہوئے اور دونوں نے ٹیم کی نیا پار لگانے میں اہم کردار ادا کیا شعیب ملک 32 گیندوں پر 39 رنز بنا کر حارث رؤف کی گیند پر شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے جبکہ پولارڈ 33 گیندوں پر پانچ شاندار چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 58 رنز سکور کیے۔ انہوں نے یہ رنز 176 کے شان دار سٹرائیک ریٹ سے بنائے۔ وہ شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر وانڈر ڈسن کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ 


 آخری اوورز میں ایک دفعہ پھر لاہور قلندرز کا پلڑا بھاری ہونے لگا تو عرفان نیازی جم گئے۔ حسن علی نے بھی ایک شاندار چھکا لگا کر رن ریٹ کو کم کیا۔ عرفان نیازی نے 10 گیندوں پر 12 ناٹ آؤٹ رن سکور کرتے ہوئے ٹیم کو آخری اوور کی آخری گیند پر فتح یاب کرا دیا۔ قلندرز میں 10 اضافی رنز بھی دیے جو کہ بالآخر ان کی شکست کا سامان ٹھہرے۔

آپ کے ذوقِ سلیم کی نذر:

میرے ندیمؔ

چکوال میں اُردو شاعری کے گاڈ فادر ۔ عابدؔ جعفری

ایشیاء کا پرندہ ۔ عبدالخالق

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے