Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

عورت کسی بھی ملک سے ہو

 عورت کسی بھی ملک سے ہو اس کو پرواہ نہیں ہوتی اسکا خاوند کیا ہے۔ خواہ اسکا خاوند لیڈر ہو جنرل ہو یا مافیا کا سربراہ. 

2015 میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے ترک کیمیا دان عزیز سنجر کہتے ہیں نوبل انعام جیتنے کے بعد ایک دن  میری بیگم نے مجھے آواز دی ۔

عزیز ! گھر میں جمع کچرا باہر گلی کے کوڑا دان میں ڈال آئیں۔

میں نے جواب دیا میں نوبل انعام یافتہ ہوں۔

اس نے پھر آواز دی۔

 نوبل انعام یافتہ کیمیا دان عزیز صاحب! 

گھر میں جمع کچرا گلی کے کوڑا دان میں پھینک آئیں!! 😁😁😁

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے