پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو 1۔5 ارب کی گرانٹ جاری to Punjab Education Foundation

Asad Mahmood

 گورنمنٹ آف پنجاب نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو 1۔5 ارب کی گرانٹ جاری کر دی ہے۔ یہ رقم اساتذہ کی تنخواہوں اور سکولوں کے دیگر اخراجات کی مد میں جاری کی گئی ہے۔

دِل چسپ  بلاگ پڑھئے:

بات پہنچی تیری جوانی تک

ہاں! تو میں کہہ رہا تھا کہ ۔۔۔

بھونڈی

Asad Mahmood

Engineer | Blogger | Teacher

0 تبصرے